ٹیکس وصولیوں میں بڑا شارٹ فال،سٹیٹ بینک کا بینک ہفتہ کو کھولنے کا حکم

09:08 AM, 31 Jan, 2026

اسلام آباد:مالی سال 2025-26 کے ابتدائی سات ماہ میں ٹیکس وصولیاں ہدف سے 374 ارب روپے کم رہیں جس کے بعد اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کی ہدایت جاری کر دی۔

ایف بی آر کے مطابق جنوری کے اختتام تک مجموعی وصولیاں 7.15 کھرب روپے رہیں جبکہ سپر ٹیکس کی مد میں اضافی رقوم کی توقع ہے، تاہم سالانہ بنیاد پر ٹیکس خسارہ 597 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔

مزیدخبریں