معاشی اشاریے بہتری کی جانب، مہنگائی کم ترین سطح پر: وزیر خزانہ

04:35 PM, 31 Dec, 2025

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ مالی سال کے دوران شرح نمو 4 فیصد سے زیادہ رہے گی اور معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ مہنگائی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔

انہوں نے اقتصادی گورننس اصلاحات کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام، مہنگائی کے خاتمے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ 2025 میں سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی بہترین رہی۔ بدترین سیلاب کے باوجود عالمی اداروں سے مدد نہ لینے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں