دنیا بھر میں سال نو کا جشن ، شاندار آتش بازی کا مظاہر

04:21 PM, 31 Dec, 2025

آکلینڈ:دنیا بھر میں نئے سال 2026 کا آغاز مختلف اوقات میں ہوا۔سڈنی ہاربر برج پر بھی سال نو کا جشن منایاگیااورآتش بازی کا مظاہرہ ہوا۔

 سب سے پہلے یہ جشن بحرالکاہل کے جزیرے کریباتی کے کریٹی ماٹی میں شروع ہوا، جہاں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے سال نو داخل ہوا۔

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سال نو کا استقبال پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شاندار آتش بازی کے ساتھ کیا گیا۔

مزیدخبریں