پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری دن نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار سے اوپر

10:28 AM, 31 Dec, 2025

کراچی:سال کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے 713 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ نفسیاتی حد 1 لاکھ 75 ہزار عبور کر لی۔
اب 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار 186 پوائنٹس پر موجود ہے، جبکہ گزشتہ روز یہ 1 لاکھ 74 ہزار 472 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں