پنجاب میں موسم کی تبدیلی، سموگ کے خلاف جدید نگرانی کا آغاز

01:34 PM, 30 Sep, 2025

لاہور: صوبہ پنجاب میں سردی کا آغاز ہو چکا ہے اور رات کے درجہ حرارت میں واضح کمی دیکھی جا رہی ہے۔ پہلی بار پنجاب میں سموگ کی پیشگی اطلاع دینے کے لیے جدید موسمیاتی نگرانی کا نظام متعارف کرایا گیا ہے، جو سموگ کی صورتحال پر قابو پانے میں مدد دے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو سموگ سے بچاؤ کے لیے گرینڈ صوبائی آپریشن کی نگرانی کا ٹاسک سونپ دیا ہے تاکہ مؤثر حکمت عملی ترتیب دی جا سکے۔

مزیدخبریں