سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم کالعدم قرار دے دیا

10:41 AM, 30 Sep, 2025

اسلام آباد :سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف دیا گیا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔

 اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ کسی جج کو عبوری آرڈر کے ذریعے عدالتی فرائض سے روکنا قانونی نہیں ہے۔

مزیدخبریں