پی ایس ایکس میں ریکارڈ ساز تیزی، 100 انڈیکس 1,65,000 کی حد عبور کر گیا

10:18 AM, 30 Sep, 2025

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بینچ مارک 100 انڈیکس میں 1268 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

 انڈیکس 1,65,314 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس 1,63,847 پر بند ہوا تھا۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے سے بازار میں مثبت رجحان غالب رہا۔

مزیدخبریں