اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام ایوانِ صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف آج صدر مملکت سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو کی شمولیت متوقع
03:12 PM, 30 Oct, 2025