اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں 3 اگست تک شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی پنجاب کے کئی اضلاع متاثر ہو سکتے ہیں۔ عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔