پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون کی نویں بارشوں کا سپیل، سیلابی صورتحال

01:36 PM, 30 Aug, 2025

لاہور:مون سون کے نویں سپیل نے لاہور، پشاور اور دیگر شہروں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

 لاہور میں 84.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ پشاور میں بڈھنی نالہ میں طغیانی آئی۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

مزیدخبریں