پاکستان نے لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے کر علاقائی تجارتی ترقی میں اہم قدم اٹھا لیا

12:28 PM, 30 Aug, 2025

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 ایکٹ بن گیا۔

 اس سے نہ صرف پاکستان میں سرحدی نقل و حمل کی سہولت بڑھے گی بلکہ ملک کو علاقائی تجارتی نیٹ ورک میں مضبوط مقام حاصل ہوگا۔

لینڈ پورٹ اتھارٹی خطے میں بھارت اور بنگلہ دیش کے بعد پاکستان کو تیسرا ملک بناتی ہے جہاں یہ قانون نافذ ہوتا ہے۔

مزیدخبریں