اسرائیل خطے میں عدم استحکام کا ذمے دار، دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

08:58 AM, 29 May, 2026

تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل کو خطے کی کشیدگی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے دباؤ یا ذلت کے مذاکرات کو مسترد کر دیا ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا، لیکن عالمی طاقتوں کے سامنے ڈٹنے کی مشکلات اور نتائج سے بھی باخبر ہے۔

مزیدخبریں