خواجہ آصف کا سہیل آفریدی کے خط پر سخت ردعمل

06:29 PM, 29 Dec, 2025

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سہیل آفریدی کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اور پاکستان کی وحدت پر بار بار حملے آئینی عہدوں اور بین الصوبائی عزت کے لیے خطرہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بعض پارٹی ورکرز، قیادت کی اجازت سے، سوشل میڈیا پر انتہائی نامناسب زبان استعمال کرتے ہیں، جس کی سب کو مل کر مذمت اور سدباب کرنا چاہیے۔

مزیدخبریں