امریکا کا وینزویلا کے تیل پر کنٹرول، 65 ارب بیرل سے زائد ذخائر کا دعویٰ

11:10 AM, 29 Aug, 2026

واشنگٹن: امریکا اور وینزویلا کے درمیان تیل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل کے ذخائر پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ معاہدے کے بعد امریکا کے تیل کے ذخائر دوگنا سے بھی زیادہ ہوجائیں گے، جبکہ امریکی عوام کو تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا فائدہ ملے گا۔

ٹرمپ نے معاہدے کو امریکا کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وینزویلا کے تیل کے ذخائر امریکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

مزیدخبریں