لارڈز ٹیسٹ: پاکستان مشکلات میں، انگلینڈ کو 261 رنز کی برتری

10:50 AM, 29 Aug, 2026

لندن: لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی مشکلات بڑھ گئیں، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف 261 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد دوسری اننگز میں بھی 81 رنز بنا لیے، تاہم اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔

میزبان انگلش ٹیم آج تیسرے روز اپنی دوسری اننگز 81 رنز 3 وکٹوں کے نقصان سے آگے بڑھائے گی۔

مزیدخبریں