جمہوریت کی بقا کے لیے انسانی حقوق کو ڈھال بنانا ہوگا، شاہ چارلس کا امریکی کانگریس میں خطاب

09:56 AM, 29 Apr, 2026

واشنگٹن: برطانوی بادشاہ چارلس نے امریکی کانگریس سے خطاب میں واشنگٹن پریس ڈنر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوریت کے لیے ناگزیر خطرہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے دوٹوک موقف اپنایا کہ پرتشدد کارروائیاں جمہوری معاشروں میں قبول نہیں کی جا سکتیں۔ شاہ چارلس کا کہنا تھا کہ تاریخ ہمیں ماضی کی یاد دلانے کے بجائے مستقبل میں انسانی حقوق کے تحفظ اور جمہوریت کی بقا کا راستہ دکھاتی ہے، جس کے لیے ہمیں ایک مضبوط ڈھال بننا ہوگا۔

مزیدخبریں