تربت آپریشن: تین دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

06:21 PM, 29 Apr, 2025

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے تربت، ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف خفیہ آپریشن میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک افراد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ آپریشن میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی قبضے میں لیا گیا، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

مزیدخبریں