ڈی جی آئی ایس پی آر شام ساڑھے6 بجے میڈیا بریفنگ دیں گے

04:47 PM, 29 Apr, 2025

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف  آج شام ساڑھے 6 بجے  نیوز بریفنگ دیں گے۔

یاد رہے کہ یہ پریس کانفرنس اس وقت ہو رہی ہے جب پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ہے اور پاکستانی سفارتی عملے کو 30 اپریل 2025 تک بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

مزیدخبریں