پی ایس ایل 10: آج قذافی سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کا دلچسپ مقابلہ

03:18 PM, 29 Apr, 2025

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز ایک روزہ وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئے ہیں اور آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان زبردست مقابلہ ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ رات 8 بجے شروع ہوگا، جس کا شائقین کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے۔

کراچی کے بعد لاہور میں پی ایس ایل کے میچز جاری ہیں، اور قذافی سٹیڈیم میں ہر روز کرکٹ کے دیوانے بڑی تعداد میں جمع ہو کر اس شاندار ایونٹ کا لطف اٹھا رہے ہیں۔

مزیدخبریں