پہلے ٹی20 :پاکستان نے میچ میں بنگلہ دیش کو 202 رنز کا ہدف دیا

09:47 PM, 28 May, 2025

لاہور:لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ٹیم کے جارحانہ بیٹسمین صائم ایوب اور فخرزمان دوبارہ ٹیم میں واپسی کر چکے ہیں جبکہ حسن علی بھی کافی عرصے کے بعد ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔


سلمان علی آغا (کپتان)، فخرزمان، صائم ایوب، محمد حارث، حسن نواز، شاداب خان، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، حسن علی، حارث رؤف، اور ابرار احمد۔
 
 
 
 
 
 

مزیدخبریں