پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع اور یوم القدس کی تقریبات، فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار

03:41 PM, 28 Mar, 2025

اسلام آباد:  پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع اور یوم القدس کے اجتماعات بڑے عقیدت و احترام سے منائے گئے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت ملک بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات ہوئے، جہاں فلسطینیوں کے لیے دعائیں کی گئیں۔

 یوم القدس پر مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں، جن میں کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔ اس موقع پر اسرائیل کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا، جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

مزیدخبریں