عید تعطیلات کا آغاز، پنجاب کے تعلیمی ادارے آج سے بند

11:59 AM, 28 Mar, 2025

لاہور: پنجاب بھر میں عید تعطیلات کا آغاز ہو چکا ہے اور آج سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ جمعہ کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اور پرائیویٹ سکولوں کو بھی اس ہدایت پر عمل کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب نے 28 مارچ سے 2 اپریل تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا، جبکہ سرکاری سکولوں کی چھٹیاں 6 اپریل تک ہوں گی۔

مزیدخبریں