کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

09:49 AM, 28 Jun, 2026

کراچی: کراچی میں رینجرز کے ایک کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آوروں نے دھماکے کے بعد کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی کے دوران 3 رینجرز اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا۔

مزیدخبریں