چھ جنگیں رکوا چکا ہوں، پاک بھارت تصادم بھی میں نے ٹالا: صدر ٹرمپ

06:21 PM, 28 Jul, 2025

سکاٹ لینڈ :سکاٹ لینڈ میں کیئر سٹارمر سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دنیا کو یاد دلایا کہ وہ صرف امریکہ کے ہی نہیں، دنیا کے امن کے لیے بھی متحرک رہے ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ "اگر میں پاک بھارت کشیدگی میں مداخلت نہ کرتا تو شاید وہ جنگ آج بھی چل رہی ہوتی۔

ٹرمپ کا یہ بیان ایک بار پھر اس بحث کو چھیڑ گیا ہے کہ کیا واقعی واشنگٹن نے جنوبی ایشیا میں بڑی تباہی ٹال دی تھی؟

مزیدخبریں