پشاور میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا  

02:53 PM, 28 Feb, 2025

پشاور:آج پشاور میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

 زونل کمیٹیاں اپنے متعلقہ علاقوں میں اجلاس کریں گی، اور چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا، وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے یہ بات بتائی۔

مزیدخبریں