تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے، 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

05:30 PM, 28 Dec, 2025

تل ابیب : اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سیکڑوں افراد وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کے لیے ایک ریاستی انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو اس حملے کی تحقیقات سے بچنا چاہتے ہیں اور ان کی پالیسیوں کی وجہ سے اسرائیل غیر محفوظ ہو چکا ہے۔

مزیدخبریں