پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز بند

11:20 AM, 28 Dec, 2025

لاہور : پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہوئی ہے، جس کے باعث کئی موٹرویز بند کر دی گئی ہیں۔ لاہور سے کوٹ مومن تک موٹروے ایم 2، فیض پور سے درخانہ تک ایم 3، پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک ایم 4 اور ملتان سے ظاہر پیر تک ایم 5 بند ہیں۔

اسی طرح، سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں