بریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا

12:45 PM, 28 Dec, 2025

سڈنی : سابق فاسٹ باؤلر بریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بریٹ لی نے 1999 سے 2012 تک آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی، اور اپنے کیریئر میں تینوں فارمیٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے 76 ٹیسٹ میچز میں 310 وکٹیں حاصل کیں، 221 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 380 وکٹیں لیں، اور 25 ٹی 20 میچز میں 28 وکٹیں حاصل کیں۔

مزیدخبریں