کینیڈا میں وفاقی انتخابات کا آج سے آغاز

10:16 AM, 28 Apr, 2025

ٹورنٹو : آج کینیڈا میں وفاقی پارلیمنٹ کے لئے انتخابات ہورہے ہیں، جن میں لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی اور کنزر ویٹو پارٹی کے پیری پوئیلیور کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ مارک کارنی، جو سابق گورنر بھی رہ چکے ہیں، لبرل پارٹی کے امیدوار ہیں اور ان کی پارٹی کو جیت کی امید ہے۔ دوسری طرف، پیری پوئیلیور نے کنزر ویٹو پارٹی کی قیادت میں بھرپور انتخابی مہم چلائی ہے اور وہ بھی اس دوڑ میں مضبوط امیدوار ہیں۔

 انتخابات کے نتائج ایسٹرن ٹائم کے مطابق شام 7:30 کے بعد آنا شروع ہوں گے۔

مزیدخبریں