جنیوا: وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران شہباز شریف نے امریکا کے اہم دورے اور صدر ٹرمپ سے ملاقات کی تفصیلات بھی نواز شریف کو بتائیں۔ وزیراعظم نے جنیوا سے لندن کے لیے سفر شروع کر دیا ہے۔