آکسفورڈ کے نئے نصاب اور کیمبرج کی شفافیت سہولت

09:17 AM, 27 Sep, 2025

کراچی : آکسفورڈ اے کیو اے نے پاکستان میں اردو، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نصاب اور امتحانات متعارف کرادیے۔ ڈائریکٹر سلمیٰ عادل کے مطابق یہ اقدام طلبہ کو عالمی معیار کے ساتھ مقامی تناظر میں تعلیم دینے کے لیے سنگ میل ہے۔

 دوسری جانب کیمبرج ایگزامینیشن بورڈ نے اے اور او لیول طلبہ کے لیے مفت آنسر اسکرپٹس دکھانے کی سہولت فراہم کردی ہے، کنٹری منیجر عظمیٰ یوسف نے بتایا کہ پاکستان کیمبرج کے سب سے زیادہ انرولمنٹ والا ملک ہے۔

مزیدخبریں