دبئی :ایشیا کپ سپر فور میں بھارت اور سری لنکا کا میچ 202 رنز کے ساتھ ٹائی ہوگیا، تاہم سپر اوور میں بھارت نے سری لنکا کو بآسانی شکست دیدی۔ سری لنکن بلے باز پتھم نسانکا نے شاندار 107 رنز اسکور کیے مگر ٹیم کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ فائنل 28 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ: نسانکا کی سنچری رائیگاں، سپر اوور میں بھارت کی فتح
12:08 AM, 27 Sep, 2025