پاکستان سٹاک ایکسچینج 1 لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گئی

12:38 PM, 27 Nov, 2025

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی دیکھنے کو ملی۔ ہنڈرڈ انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 64 ہزار 69 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

اس سے پہلے، گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1496 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 63 ہزار 188 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ 

مزیدخبریں