سندھ حکومت نے 28 مارچ کو سکولوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا

11:10 AM, 27 Mar, 2025

کراچی: سندھ حکومت نے 28 مارچ، جمعہ کو صوبے بھر کے سکولوں میں تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ تعطیل شب قدر، 27 رمضان المبارک کے موقع پر دی گئی ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے دن سندھ کے تمام سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے۔

مزیدخبریں