سکھ فار جسٹس کا بھارت میں عیسائیوں کے لیے "ٹرمپ لینڈ" محفوظ وطن کی تجویز

12:26 PM, 27 Dec, 2025

کیلیفورنیا:سکھ فار جسٹس نے شمال مشرقی بھارت میں ایک محفوظ عیسائی وطن "ٹرمپ لینڈ" کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جس میں ناگالینڈ، میزورم، میگھالیہ، منی پور، تریپورہ اور آسام شامل ہیں۔

تنظیم نے کہا کہ بھارتی ریاستی پالیسیوں کے تحت عیسائی اور سکھ اقلیتیں مظالم کا شکار ہیں اور لاکھوں افراد کے لیے یہ محفوظ کوریڈور فراہم کرے گا۔

مزیدخبریں