اسلام آباد:فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیرِ مملکت طلال چوہدری کے ہمراہ کیپٹل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے راپلنگ اور دیگر فزیکل مشقوں کے ساتھ سی ٹی ڈی کورس کی تربیت کا جائزہ لیا اور انسٹرکٹرز کی کارکردگی کو سراہا۔
محسن نقوی اور طلال چوہدری کا ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر کا معائنہ
09:57 AM, 27 Dec, 2025