روس کے میزائل تعینات کرنے کی اطلاعات

09:29 AM, 27 Dec, 2025

یوکرین/بیلاروس:ماہرین کے مطابق روس ممکنہ طور پر بیلاروس میں جوہری ہائپرسونک میزائل تعینات کر رہا ہے۔ اسی دوران کیف پر روس کے کروز اور بیلسٹک میزائل داغے گئے، فضائی دفاعی نظام متحرک ہو گیا۔ یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا جب یوکرین کے صدر امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔

مزیدخبریں