گڑھی خدا بخش:شہیدِ جمہوریت بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان ملک بھر سے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں، جہاں استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ آصفہ بھٹو نے فریال تالپور کے ہمراہ مزار پر حاضری دی۔ سندھ حکومت اور آزاد کشمیر میں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، ملک بھر سے جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ گئے
09:19 AM, 27 Dec, 2025