ہ خودداری کا سرٹیفکیٹ ن لیگ سے لینا ضروری نہیں، عوام کو سب کچھ معلوم ہے کہ کون کس صوبے کا بہتر نمائندہ ہے:شرجیل میمن

05:43 PM, 26 Sep, 2025

کراچی :وزیراعلیٰ پنجاب کی سیلاب پر بات کو نامناسب قرار دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ   سیلاب پر سیاست نہیں ہو رہی بلکہ وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جو صرف ٹک ٹاک بناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خودداری کا سرٹیفکیٹ ن لیگ سے لینا ضروری نہیں، عوام کو سب کچھ معلوم ہے کہ کون کس صوبے کا بہتر نمائندہ ہے۔

مزیدخبریں