دبئی:آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن نے بھارتی ٹیم کی شکایت پر قومی کھلاڑی حارث رؤف اور فرحان کو پیش کیا۔
کھلاڑیوں نے وضاحت دی کہ اشارے کسی کی توہین کے لیے نہیں تھے بلکہ جشن کے انداز تھے۔
04:53 PM, 26 Sep, 2025