امریکی صدر نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات میں بھارتی وزیر اعظم مودی کو ٹرول کر دیا

04:40 PM, 26 Sep, 2025

واشنگٹن :پاکستان کی سفارتی کامیابیوں میں ایک اور اضافہ ہوا ہے جہاں امریکی صدر نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

صدر نے رافیل طیارے کی تصویر والا پن کوٹ پہن کر ایک واضح پیغام دیا، جو بھارت کی ناکامیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ واقعہ پاکستان کے خلاف بھارت کی جنگی کوششوں میں ناکامی اور چھ بھارتی طیاروں کی تباہی کے تناظر میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔

اس اقدام کو عالمی سطح پر پاکستان ک

مزیدخبریں