پاکستان سپورٹس بورڈ کا بھارت میں کھیلوں کی ٹیم بھیجنے کے حوالے سے سیکیورٹی پر مبنی نیا فیصلہ

02:01 PM, 26 Jul, 2025

لاہور:پاکستان سپورٹس بورڈ نے بھارت میں کھیلوں کی ٹیم بھیجنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس بی کا کہنا ہے کہ بھارت میں کھیلنے کے لیے فیڈریشنز کو مشاورت کے بعد اجازت لینی ہوگی۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔

مزیدخبریں