پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، نئی قیمتوں کا اعلان

09:16 AM, 26 Aug, 2026

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے فی لٹر اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 343 روپے 10 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 1 روپے 11 پیسے فی لٹر مہنگا ہوگیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 80 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں