اسلام آباد: آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر کے صدر سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دفاعی تعلقات، سکیورٹی تعاون اور خطے میں امن و استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصری صدر سے اہم ملاقات
05:08 PM, 25 Oct, 2025