مودی سرکار کا سیاسی انتقام: کشمیری رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید، ساتھیوں کو 30 سال سزا

11:22 AM, 25 Mar, 2026

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے کشمیریوں کی توانا آواز آسیہ اندرابی کو عمر بھر کے لیے سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کا حکم دے دیا۔


 بھارتی ادارے این آئی اے کی جانب سے قائم کردہ جھوٹے مقدمے میں کشمیری خواتین رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس فیصلے کو کشمیری تحریکِ آزادی کو دبانے کی ایک اور ناکام کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں