صدارتی منظوری کے بعد فنانس ایکٹ 2026-27 یکم جولائی سے نافذ ہوگا

06:46 PM, 25 Jun, 2026

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2026-27 کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر کے دستخط شدہ بل کو وزارتِ پارلیمانی امور کو واپس موصول کر لیا گیا ہے۔

صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد فنانس ایکٹ 2026-27 یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں شامل مالیاتی اقدامات اور ٹیکس سے متعلق فیصلوں پر بھی اسی تاریخ سے عملدرآمد شروع ہوگا۔

مزیدخبریں