پہلگام فالس فلیگ واقعہ: ایف آئی آر نے بھارتی حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا

04:42 PM, 25 Apr, 2025

ممبئی :پہلگام کے فالس فلیگ حملے کے حوالے سے بھارتی پولیس سٹیشن میں دائر ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ کھول کر رکھ دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ایف آئی آر میں کئی اہم چیزیں ہیں جن سے بھارتی حکومت کی سچائی پر سوال اٹھتا ہے۔

ایف آئی آر  کے مطابق  پہلگام حملہ 13:50 سے 14:20 تک ہوا۔ اسی دن 14:30 پر ایف آئی آر درج کی گئی۔ صرف 10 منٹ میں ایف آئی آر کا اندراج اس بات کا بتاتا ہے کہ یہ پورا واقعہ پہلے سے طے تھا۔ ایف آئی آر میں پاکستان کو ملوث کرنے کے لیے سرحد پار دہشت گردوں کا ذکر کیا گیا، جو بھارت کا پرانا حربہ ہے۔

مزیدخبریں