عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام، 10 گرام سونا 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے

08:28 PM, 24 Sep, 2025

کراچی: آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج بھی ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ فی تولہ سونے کا نرخ 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے پر مستحکم ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام سونا کی قیمت بھی 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے تک برقرار ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں فی اونس سونا 3 ہزار 770 ڈالر کی سطح پر موجود ہے۔
 
 

مزیدخبریں