ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملہ: سکھ تنظیم کی عالمی عدالت میں  شکایت

12:55 PM, 24 May, 2025

دی ہیگ :بین الاقوامی سکھ تنظیم MAR نے ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملے کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں سنسنی خیز شکایت دائر کی ہے، جس میں بھارت پر مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔

 تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کے خلاف فوری اور مکمل تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

شکایت میں کہا گیا ہے کہ مذہبی مقامات بین الاقوامی قوانین کے تحت مکمل تحفظ کے حقدار ہیں، اور کسی بھی تنازعے میں ان کا احترام لازم ہے۔

مزیدخبریں