پنجاب گورنر سلیم حیدر خان کی جانب سے متعدد بلوں کی توثیق

03:55 PM, 24 Mar, 2025

لاہور:گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے اسمبلی سے منظور ہونے والے مختلف بلوں کی توثیق کر دی ہے۔

 ان بلوں میں پنجاب لوکل گورنمنٹ (ترمیمی)، موٹر وہیکل (ترمیمی)، ویگرینسی، پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ، سہولت بازار اتھارٹی اور فرانزک سائنس اتھارٹی کے بل شامل ہیں۔توثیق کے بعد یہ بل فوراً نافذ ہو گئے ہیں۔

مزیدخبریں